ZINDAGI
Ek raat ki tarah hai..
Jis me na'jany kitne khawab hain,
Es liye kabhi udas na h0na,
Jo mil gaya
wo APNA hai,
Jo tot gaya wo SAPNA hai..SALMAN KHANThanks
for visit
Posted by AWK Khan
جمعرات، 15 مئی، 2014
لڑکا لڑکی سے !
لڑکا لڑکی سے !
پورا اندر گیا .؟
لڑکی !
آہ ,,ھاں گیا,,
لڑکا !
ٹائٹ ہے کیا زیادہ تکلیف تو نہیں ہورھی ہے ؟
لڑکی !
اف,,, ھاں تھوڑی تھوڑی .
لڑکا
.
اوۓ چھوٹے
باجی کو 8 نمبر کاجوتادکھا
اور یہ 7 نمبرکاجوتا
میسج پڑھنےوالے
کےسر پرزورسےمارتاکہ اس کی سوچ اوردماغ صاف ھوجاۓ.
Thanks for visit

ہفتہ، 10 مئی، 2014
ہم چائے پینے کے لیے
ہم چائے پینے کے لیے جی ٹی روڈ کے ایک کھوکھے پر رک گئے' چائے خانہ گندا تھا' اندر دھول تھی' دھواں بھی تھا' گرمی بھی اور بو بھی لیکن ہم اس کے باوجود وہاں رک گئے' میں ایسے چائے خانوں کی چائے کا رسیا ہوں' مجھے سال چھ ماہ بعد جب بھی موقع ملتا ہے' میں ان چائے خانوں میں ضرور جاتا ہوں اور چائے کو انجوائے کرتا ہوں' ہم چار لوگ تھے' ہم نے چائے منگوائی اور بیٹھ کر انتظار کرنے لگے' گرمی اور حبس تھا' ہمیں پسینہ آ رہا تھا' میں نے ٹشو پیپر نکالنے کے لیے جیب میں ہاتھ ڈالا' ٹشو پیپر نکالا اور چہرہ صاف کرنے لگا' ٹشو پیپر نکالتے ہوئے پچاس روپے کا ایک نوٹ میری جیب سے نکل کر فرش پر گر گیا' میں نوٹ کے نکلنے اور گرنے سے واقف نہیں تھا' یہ نوٹ اُڑ کر میرے پائوں کے قریب پہنچ گیا' میں نے نادانستگی میں نوٹ پر پائوں رکھ دیا۔
دور کونے میں درمیانی عمر کا ایک مزدور بیٹھا تھا' وہ تڑپ کر اپنی جگہ سے اٹھا، بھاگتا ہوا میرے پاس آیا' زمین پر بیٹھ کر میرا پائوں ہٹایا' نوٹ اٹھایا' نوٹ کو سینے پر رگڑ کر صاف کیا' نوٹ کو چوما' آنکھوں کے ساتھ لگایا اور دونوں ہاتھوں میں رکھ کر مجھے واپس کر دیا' ہم چاروں اس حرکت پر حیران بھی تھے اور پریشان بھی۔ ہماری جیبوں سے عموماً نوٹ کر جاتے ہیں' دیکھنے والے ان کی نشاندہی کرتے ہیں اور ہم نوٹ اٹھا کر دوبارہ جیب میں رکھ لیتے ہیں لیکن ہم نے زندگی میں کوئی ایسا پاگل نہیں دیکھا تھا جو فرش پر گرے ہوئے نوٹ کے لیے تڑپ کر اپنی جگہ سے اٹھا ہو' فرش پر بیٹھا ہو' اس نے نوٹ اٹھا کر اپنے سینے سے صاف کیا ہو' پچاس روپے کے معمولی سے نوٹ کو چوما ہو' آنکھوں سے لگایا ہو اور کسی مقدس ورق کی طرح دونوں ہاتھوں میں رکھ کر مالک کے حوالے کیا ہو۔
یہ یقیناً حیرت کی بات تھی اور ہم چاروں اس وقت حیران تھے' میں نے اسے اپنے ساتھ بٹھا لیا' اس کے لیے بھی چائے کا آرڈر دیا اور اس سے اس تڑپ' اس عقیدت کی وجہ سے پوچھی' وہ مزدور تھا مگر وہ سدا کا مزدور نہیں تھا' وہ بیس سال قبل شہر کے رئیس لوگوں میں شمار ہوتا تھا' اس کا والد شہر کے چار بڑے تاجروں میں شامل تھا' یہ اس کی واحد نرینہ اولاد تھا' یہ ناز و نعم میں پلا تھا' گاڑی تھی' بینک بیلنس تھا' جوانی تھی اور ماں باپ کی اندھی محبت تھی' یہ چاروں چیزیں جہاں جمع ہوتی ہیں' وہاں بگاڑ ضرور پیدا ہوتا ہے' یہ بھی بگڑ گیا' اس کی صحبت خراب ہو گئی' یہ شراب' کباب اور شباب کی لت میں مبتلا ہو گیا تھا' اس کے بعد کیا ہوا' یہ آپ اس کی زبانی سنیے۔
''میں جوان تھا' امیر تھا اور ماں باپ کا اکلوتا بیٹا تھا' مجھے برے لوگوں نے گھیر لیا' میری صحبت خراب ہو گئی' میرے والد کو معلوم ہوا تو انھوں نے مجھے سمجھانا شروع کیا مگر انسان کی زندگی میں جب جوانی' شراب اور دولت تین نشے جمع ہو جائیں تو اس کی عقل پر پردے پڑ جاتے ہیں' یہ سمجھنے' سمجھانے کی حد کراس کر جاتا ہے' میرے ساتھ بھی یہی ہوا' میں نے والد کی بات سننے اور ماننے سے انکار کر دیا' میری خرابی نے میرے والد کو روگ لگا دیا' وہ اس روگ میں چل بسے' مجھے ساری زمین' جائیداد اور بینک بیلنس مل گیا' میں والد کے انتقال پر اداس ہونے کی بجائے دولت ملنے پر خوش تھا' میں نے اپنی ماں اور بہنوں کو چھوٹے سے مکان میں شفٹ کیا' ان کا ماہانہ خرچ طے کیا اور والد کی حق حلال کی دولت کو انجوائے کرنے لگا۔
میں نے اپنے گھر کو رقص گاہ بنا لیا' میں اور میرے دوست روز طوائفوں کو گھر لاتے' ساری رات مجرا کراتے' شراب پیتے اور شراب کے نشے میں طوائفوں پر نوٹ نچھاور کرتے' ہم طوائفوں کو حکم دیتے تھے' ہم ان پر جو نوٹ نچھاور کریں گے' وہ یہ نوٹ صبح تک فرش سے نہیں اٹھائیں گی' وہ ان نوٹوں پر ناچتی رہیں گی' مجھے دراصل فرش پر نوٹوں کا قالین اور اس قالین پر ناچتے تھرکتے ہوئے گورے گلابی پائوں اچھے لگتے تھے چنانچہ میری محفل میں ساری رات نوٹ نچھاور ہوتے تھے اور طوائفیں ان نوٹوں پر ناچتی تھیں' یہ کام مہینوں جاری رہا'میری عادت' میری حالت سے پورا شہر واقف ہو گیا۔
میرے والد کے ایک دوست کو اطلاع ہوئی تو وہ ایک روز میرے پاس آیا ' اس نے میرے سر پر ہاتھ پھیرا اور کہا ' بیٹا تمہارے والد لوگوں سے کہا کرتے تھے' اللہ تعالیٰ جب کسی سے خوش ہوتا ہے تو یہ اسے دولت سے نوازتا ہے' پھر صحت دیتا ہے' پھر اولاد عنایت کرتا ہے اور آخر میں اچھے دوست دیتا ہے' تمہارے والد کہا کرتے تھے' دولت ایمان کے بعد اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہوتی ہے' لوگوں کی نسلیں اسی نعمت کی دعا کرتے کرتے قبرستان پہنچ جاتی ہیں' اللہ بہت کم لوگوں پر خوشحالی کے دروازے کھولتا ہے لیکن جب اللہ کے بندے نوٹوں کو پائوں میں روندتے ہیں تو اللہ تعالیٰ ناراض ہو جاتا ہے اور یہ دولت کی ناقدری کرنے والوں سے ایمان بھی چھین لیتا ہے' عقل بھی' صحت بھی اور اچھے دوست بھی۔
والد کے دوست کا کہنا تھا' تم نوٹوں کو طوائفوں کے قدموں میں نچھاور کر کے اللہ کی بڑی نعمت کی توہین کر رہے ہو' تم تباہ ہو جائو گے' تم سنبھل جائو لیکن میں اس وقت نشے کے گھوڑے پر سوار تھا' میں نے ان کو یہ کہہ کر روانہ کر دیا ''آپ مجھے میرے حال پر چھوڑ دیں' آپ اپنے بچوں پر توجہ دیں' یہ روز لوگوں کے گریبان پھاڑتے ہیں''۔ وہ چلے گئے' میں نے اپنا معمول جاری رکھا' میں اور میرے دوست طوائفوں کے قدموں میں نوٹ نچھاور کرتے رہے' ایک دن اس غرور کا نتیجہ نکل آیا' میں نے نشے کے عالم میں گولی چلا دی' ایک طوائف ماری گئی' کیس بنا میں سزا سے بچ گیا لیکن میرا سب کچھ چلا گیا اور میں اب فیکٹری میں مزدوری کرتا ہوں''۔
وہ رک گیا اس نے لمبی سانس لی اور بولا ''میں جب بھی کسی نوٹ کو کسی پائوں میں گرا ہوا دیکھتا ہوں تو میں تڑپ اٹھتا ہوں' میں نوٹ کو اٹھا کر صاف کرتا ہوں' ہونٹوں اور آنکھوں کے ساتھ لگاتا ہوں اور مالک کو واپس کر دیتا ہوں کیونکہ میں سمجھتا ہوں دنیا کا جو بھی شخص نوٹ کو پائوں میں روندتا ہے یا روندتا ہوا دیکھ کر خاموش رہتا ہے وہ تباہ ہو کر رہ جاتاہے'' اس نے ایک اور لمبی آہ کھینچی اور بولا'' چوہدری صاحب یہ بات پلے باندھ لیں مجرا کرانے والا کوئی شخص امیر نہیں رہ سکتا' یہ تباہ و برباد ہو جاتا ہے کیونکہ یہ اللہ کی نعمت کو گندی عورتوں کے قدموں میں روندتا ہے اور اللہ تعالیٰ کی ذات اپنی نعمت کی یہ تذلیل برداشت نہیں کرتی''۔
(کالم جاوید چوہدری)
٭٭ حوریہ ذیشان
4 -Thanks for visit

جمعہ، 9 مئی، 2014
Mujhe Tanha Dekh Kar
Mujhe Tanha Dekh Kar Tum Itne Heraan kyun Hote Ho.
-"JAN"
Mujhe Mohabbat Hai Ek Aise Shakhs Se Jo
Tanhaiyon Main Mujhe Buhat Yaad Aata Hai
Good morning
Thanks for visit
Posted by AWK Khan
-"JAN"
Mujhe Mohabbat Hai Ek Aise Shakhs Se Jo
Tanhaiyon Main Mujhe Buhat Yaad Aata Hai
Good morning
Thanks for visit
Posted by AWK Khan
جمعرات، 8 مئی، 2014
Allah
"Koi"
"Hy"
"Jo"
"Ap"
"Se"
"Piyar"
"Karta"
"Ha"
"Ap"
"Ka"
"Khayal"
"Rkhta"
"Ha"
"Ap"
"Ko"
"Dekhta"
"Ha"
"Ap"
"Ki"
"Hifazat"
"Karta"
"Ha"
"Kon"He"Wo?
("ALLAH")
jitna acha lagy utna send karo.
Aap ko kesa lagy ager har taraf se ye awaz ay
.
.
"ALLAH"
"ALLAH"
"ALLAH"
"ALLAH"
"ALLAH"
"ALLAH"
"ALLAH"
"ALLAH"
"ALLAH"
"ALLAH"
"ALLAH"
"ALLAH"
"ALLAH"
"ALLAH"
Dakhte hain k Aap kitna Logo ki zuban say"ALLAH"
Kehlwaty hen.
SUBHANALLAH.Thanks for visit

==خیبرنیوز== طالبان کا مذاکرات
==خیبرنیوز==
طالبان کا مذاکرات
میں
ایک اور خطرناک
مطالبہ
.
.
.
.
.
.
نسوار کوقومی
مٹھائی قرار دیاجا 0 .
Thanks for visit
Posted by AWK Khan
طالبان کا مذاکرات
میں
ایک اور خطرناک
مطالبہ
.
.
.
.
.
.
نسوار کوقومی
مٹھائی قرار دیاجا 0 .
Thanks for visit
Posted by AWK Khan
KUCH BHI NAHI HAI
KUCH BHI NAHI HAI
KHAS IN DINO,_,
TUM JO NAHI HO PAS IN DINO,_,
LAGTA NAHI DIL TUJH BIN,_,
KAISA HAI YEH EHSAS IN DINO,_,
LOT AYE JANE KIS PAL BHOLE SE,_,
LAGI REHTI HAI DIL KO AAS IN DINO,_,
TUM AJAO TO BEHIL JAYE SHAYAD,_,
DIL BUHAT UDAS HAI IN DINO,_,
IK DARYA SA BEH RAHA HAI PHIR BHI,_,
JANE KAISI PIYAS HAI IN DINO,_,
HER LAMHA CHAHTA HAI DIL KITNA TUJHKO,_,
KIA TUJHE EHSAS HAI IN DINO

Dèär çu$tömèr, Yöur $lèèpiñg timé hä$
Dèär çu$tömèr,
Yöur $lèèpiñg timé hä$ èxpìréd.
Ñöw , yøu cäñ ñöt ù$e bèd äñy möré.
Tö $ub$çribé ägäin, pléäse, wäit för ñight.
$ö,
GUD MØRÑIÑG Håv ä ñiçé däy.
Thanks for visit
Posted by AWK Khan
Yöur $lèèpiñg timé hä$ èxpìréd.
Ñöw , yøu cäñ ñöt ù$e bèd äñy möré.
Tö $ub$çribé ägäin, pléäse, wäit för ñight.
$ö,
GUD MØRÑIÑG Håv ä ñiçé däy.
Thanks for visit
Posted by AWK Khan
The amazing thing about m0rning is that,

We aLwAys WakE uP wiTh A nEw haiR styLe.. :D:)
Good morning.
Thanks for visit
Posted by AWK Khan
.
.
.
We aLwAys WakE uP wiTh A nEw haiR styLe.. :D:)
Good morning.
Thanks for visit
Posted by AWK Khan
Me is qabil to nhi
Me is qabil to nahi
k Mein
jannat mango
:
=== Ae ALLAH ===
:
Bs itni si arz hai
k
meri maa meri jannat hai
usy sada
salamt rkhna
Aameen
0r
mujhe jis ne ye msg send
kia us ki
MAA
k0 lambi umar
0r
sehat ata farma
.
Aameen
.
Agr ap apni
MAA
k liye dua karwana
chahty hain
to
sb kch bhula kr abhi
is sms ko frwd
karen
Jitna zyada frwd
karen gy utni hi
zayada duwain milengi
Only Love
Thanks for visit
Posted by AWK Khan
k Mein
jannat mango
:
=== Ae ALLAH ===
:
Bs itni si arz hai
k
meri maa meri jannat hai
usy sada
salamt rkhna
Aameen
0r
mujhe jis ne ye msg send
kia us ki
MAA
k0 lambi umar
0r
sehat ata farma
.
Aameen
.
Agr ap apni
MAA
k liye dua karwana
chahty hain
to
sb kch bhula kr abhi
is sms ko frwd
karen
Jitna zyada frwd
karen gy utni hi
zayada duwain milengi
Only Love
Thanks for visit
Posted by AWK Khan
"Good ni8"=?UTF-8?B?4oCp4oCpJycnVHVtIHRvIHJlaCBsbyBnZSA=?= sath kisi aur k mgr,,,
"Good ni8"
'''Tum to reh lo ge sath kisi aur k mgr,,,
'''Main kya krun k muje rasta badalna b nhi ata,,,
'''Tum to waaqif ho andaz.e.Guftugu se,,,
'''Mujhe to baat krne ka salika b nhi ata,,,
'''Tum to jeet jaty ho larr jhagar kr b,,,
'''Dekho muje to larna b nhi ata,,,
'''Tum to khush reh lo gy mere bina,,,
'''Dekho tumhare bina to muje jeena b nhi ata...

جب بلکل اکیلے ہو تو اللہ کو یاد کرو.
جب بلکل اکیلے ہو تو اللہ کو یاد کرو.
پریشان ہو درود شریف پڑھو.
اداس ہو یاحئ یا قیوم پڑھو.
ٹینشن میں ہو یارحیم پڑھو.
اللہ تعالی فرماتے ہیںاگرتم اپنے لوگوں کےسامنے مجھے رد کرو گے. میںاپنی نظروں میںتمہیں رد کرونگا .
Thanks for visit
Posted by AWK Khan
پریشان ہو درود شریف پڑھو.
اداس ہو یاحئ یا قیوم پڑھو.
ٹینشن میں ہو یارحیم پڑھو.
اللہ تعالی فرماتے ہیںاگرتم اپنے لوگوں کےسامنے مجھے رد کرو گے. میںاپنی نظروں میںتمہیں رد کرونگا .
Thanks for visit
Posted by AWK Khan
(FAINAL WARNING) (TO U)
(FAINAL WARNING)
(TO U)
YE msg sab ko send kro
OK?
Aur Un se bhi kaho k aagay send karain Please...
Suno Dosto!
Aaj se ye final kar lo agar aap muslmaan ho,
SELAAB Aaye Ya TUFAAN.
Quraani Ayaat Ab Mobile se kisi ko nahi bhejna. Khas tor pe muje
Q k
Wo
Delete ho jati hain...
Aur Qayamat ki NISHANI hai k Muslman Apney hathon se Quraan mitaye ga!
Ye MSG Sab contacts ko bhej kar is Sazish ko Nakaam bana do... Main ne apna haq ada kia tum tak.

Tu naraz na
: *Tu Naraz Na Raha kar Tujhe Waasta Hai KHUDA Ka,
.-._.-.
'-._$ähì£.........
*Ek Tera Hi Chehra Khush Dekh kar Hum Apne Gham Bhula Dete Hain,
!suba bakhair!
Thanks for visit
Posted by AWK Khan
.-._.-.
'-._$ähì£.........
*Ek Tera Hi Chehra Khush Dekh kar Hum Apne Gham Bhula Dete Hain,
!suba bakhair!
Thanks for visit
Posted by AWK Khan
Qalam Se Likh Nahi
Qalam Se Likh Nahi Sakta Main Zakhmi Dil Ke Aafsane...!!
Mujhe Tum Se Muhabbat Hai,
Teray Dil Ka Khuda Jaane....!
:
* GUL .S*
Thanks for visit
Posted by AWK Khan
Mujhe Tum Se Muhabbat Hai,
Teray Dil Ka Khuda Jaane....!
:
* GUL .S*
Thanks for visit
Posted by AWK Khan
تم نہ مسج کرتے ہو نہ کال. م
تم نہ مسج کرتے ہو نہ کال.
ميں نے سوچا تمھارے پاس بيلینس نہیں ہے.
يہ لو کارڈ نمبر
لوڈ کرلو
کیا یاد کروگے.
:
lll|llllllllllllllllllllllll
سکریچ خود کرلو میں مصروف ہوں.
Thanks for visit
Posted by AWK Khan
ميں نے سوچا تمھارے پاس بيلینس نہیں ہے.
يہ لو کارڈ نمبر
لوڈ کرلو
کیا یاد کروگے.
:
lll|llllllllllllllllllllllll
سکریچ خود کرلو میں مصروف ہوں.
Thanks for visit
Posted by AWK Khan
چاند نے کہا کیوں اس دوست
چاند نے کہا کیوں اس دوست کو یاد کرتے ھو. جو تجھے جواب نہیںدیتا.
میں نے مسکرا کر چاند سے کہا جب تو نہیں چمکتاتوکیا تیرا آسمان تجھے چھوڑ دیتا ھے مسکرا کر بولا بہت خوش قسمت انسان ھو گا جسےتیرے جیسا دوست نصیب ھو گا
Thanks for visit
Posted by AWK Khan
میں نے مسکرا کر چاند سے کہا جب تو نہیں چمکتاتوکیا تیرا آسمان تجھے چھوڑ دیتا ھے مسکرا کر بولا بہت خوش قسمت انسان ھو گا جسےتیرے جیسا دوست نصیب ھو گا
Thanks for visit
Posted by AWK Khan
سبسکرائب کریں در:
اشاعتیں (Atom)