..:..:..غزل...:..:..
کچھ اس طرح سے میں اپنی زندگی تمام کر دوں.
وقت سحر تم کو دیکھوں اور شام کر دوں.
خواب میں بھی کوئی تیرے سوا دکھائی نا دے.
عمر بھر کے لیئے آنکھوں کو تیرا غلام کر دوں.
تیرے لہجے کی خوشبو سے مہکیں میری سانسیں.
اور جتنی ہیں میری سانسیں سب تیرے نام کردوں. Thanks for visit
Posted by AWK Khan
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں