پیر، 1 مارچ، 2010

نہ چلتی تیز

نہ چلتی تیز ھوائیں نہ گرتے پھول بہاروںسے،

نہ ھوتے ھم پردیسی نہ بچھڑتے اپنے یاروںسے،

آنکھوںپر غم کے پہرے ھیں زخم دل کے گہرےھیں،

شکوہ کریں تو کس سےکریں سننےوالے گونگےبہرےھیں،

نہ خدا دل بناتا نہ کسی سے پیارھوتا،

نہ کسی کی یادآتی نہ دل بےقرار ھوتا..[R.S] ‏

واپس چلے

واپس چلے جاتے ھیں لوگ ھمارا غم دیکھ کر،



جیسے لھر چلی جاتی ھے کنارا دیکھ کر،



مت دینا ھمارے جنازے کو کندھا،

\.~.' S '.~./

کھیں زندہ نہ ھوجاؤں،

تیرا سھارا

دیکھ کر..‏

¤یاد اسے

¤یاد اسے کرو جو اچھالگے,

¤پیار اسے کرو جو سچا لگے,

¤ساتھ اس کا دو جو اعتبار کا پکا لگے,

¤اور دل اسے دو جو صورت نہیں سیرت سے اچھا لگے(ارمانی)‏

نفرتوں

نفرتوں کےڈرسےمحبت نہ چھوڑدینا



آنسوؤں کےڈرسےھنسنا نہ چھوڑدینا



چاھتوں کےراستوں میں ھوتی ھےھاربھی



کانٹوں کےڈرسےتم چلنا نہ چھوڑدینا



جینامشکل توھےان ظالموں کےشہرمیں



مرنے کےڈرسےتم جینانہ چھوڑدینا



ملنےسےپہلےبچھٹرنےکاخوف بھی ھوگا



بچھٹرنےکےڈرسے تم ملنانہ چھوڑدینا

وقت ملے

وقت ملےتو ہمیں بھی

یادکرلینا،

پل پل نہ سہی دن میں

ایک باریادکرلینا،

دوست ھوںگےآپکے

ہزاروں،

مگرھم اکیلے ہیں اتنا

خیال کرلینا.A.Jaan

وفاکي قسم

وفاکي قسم "بیوفائي" نہ کرنا،

دوستی کي قسم "دوستی"نہ چھوڑنا،

محبت کي قسم "محبت"ختم نہ کرنا،

تمھین اپني قسم ھمین خود سے"جدا" نہ کرنا.‏

آو دونو مل

آو دونو مل کر دنیا کو بانٹ لیں"



سورج آپ کا"



روشنی ھماری"



چاند آپ کا"



ستارے ھمارے"



آسمان آپ کا"



ذمین ھماری"



دل آپ کا"



دھڑکن ھمایں خیال ڈالے گا کہ ابھی نہیں بعد میں دیکھیں گے. اس لیے پلیز جتنا جلاور آپ ھمارے" ‏

سامنے منزل تھی

سامنے منزل تھی اور پیچھے اس کی آواز،



رکتا تو سفر جاتا،

چلتا تو بچھڑ جاتا،



میخانہ بھی اسی کا تھا، محفل بھی اس کی،

اگر.

پیتا تو ایمان جاتا،

نہ پیتا تو صنم جاتا،



سزا ایسی ملی مجھ کو، زخم ایسے لگے دل پر،

"

چھپاتا تو جگر جاتا، سناتا تو بکھر جاتا

وفا

Main Beshak

Main Beshak Tumhari Zindagi Main Ek Behtreen Dost Nahi Hoon...



!!.....LEKIN.....!!



Main Poori Umeed

Rakhta Hoon K

Kabhi Kisi Din TUM Log Meri Mout Ki Khabar

Suno Gay,

To logo se Itna Zaroor

Kaho Gay,



DOST

Tha Mera......‏

Main Beshak

Main Beshak Tumhari Zindagi Main Ek Behtreen Dost Nahi Hoon...



!!.....LEKIN.....!!



Main Poori Umeed

Rakhta Hoon K

Kabhi Kisi Din TUM Log Meri Mout Ki Khabar

Suno Gay,

To logo se Itna Zaroor

Kaho Gay,



DOST

Tha Mera......‏

سامنے منزل تھی

سامنے منزل تھی اور پیچھے اس کی آواز،



رکتا تو سفر جاتا،

چلتا تو بچھڑ جاتا،



میخانہ بھی اسی کا تھا، محفل بھی اس کی،

اگر.

پیتا تو ایمان جاتا،

نہ پیتا تو صنم جاتا،



سزا ایسی ملی مجھ کو، زخم ایسے لگے دل پر،

"

چھپاتا تو جگر جاتا، سناتا تو بکھر جاتا

وفا

Bcha:‏

Bcha:

Papa Ye Siyasat Kia Hoti Hy ?

.

Baap:

Beta Smjho Main Govt. Hoon,

Tumhari Maa Opposition Hy,

Hamari Nokrani Gharib Awam Hy,

Tumhara Chota Bhai Mustaqbil Hy,



Raat Ko Bchay Ny Dekha:

Chota Bhai Ro Rha Tha,

Maa So Rahi Thi,

Baap Nokrani ko Chod Rha Tha,



Subha bcha bola:

Papa main smajh gia k Siyasat kia hoti hy,



Bap:

Very good beta explain kro kia smjhay ?



Bcha:

Govt. Gharib Awam Ko Chod Rahi Hy,

Appositon So rahi Hy,

or

Mustqbil Ro Raha Hy.

*GHAZAL*‏

*GHAZAL*



Meri ZINDAGI ko ik TAMASHA bana diya USNE,



Bhari MEHFIL men TANHA bitha dia USNE,



Aisi kya thi NAFRAT us ko is masoom DIL se,



Khushian CHURA kar GHUM thama dia US NE,



Bohat NAAZ tha us ki WAFA pe kabi HUM ko,



Mujh ko hi meri NAZRON me GIRA dia USNE,



Khud BEWAFA tha meri WAFA ki kia QADR krta



ANMOL tha main "KHAK" me MILA dia USNE,



Kisi ko YAAD krna to us ki FITRAT me SHAMIL nhi,



Bs Aik HAWA ka jhonka samjh kar BHULA dya "USNE

Ek din

Ek din maine us se poocha k btao k

main kahan hon...?

.

Wo muskura kr bola...

.

Mere dil me....

.

meri jaan me....

.

meri saans me....

.

meri aas me....

.

meri awaz me....

.

meri roh me....

.

meri umeed me....

.

mere khayal me....

.

meri pehchan me....

.

ye sbb sun kar maine khushi se pocha k kahan nahi hon main..?

.

Uski ankhon se ansoo nikal aaye or wo tarap kar bola....

.

Bus meri qismat me nahi ho tum...

پش سورج کی ھوتی ‏

تپش سورج کی ھوتی



ہے @ جلنا زمین کو پڑتا



ہے @ اور قصور آنکھوں

کا ھوتا ہے @ تڑپنا دل

کو پڑتا ہے @ ‏

جوکرتے ہیں

جوکرتے ہیں محبت وہ کبھی ستایا نہیں کرتے"

دیتے ہیں جان مگر آزمایا نہیں کرتے"

ھر حال میں رکھتے ہیں محبت کا بھرم'



کسی کے کہنے پہ چھوڑ جایا نہیں

کرتے"

اک بار جو کر لیتے ہیں وعدہ آنے کا"



شعلوں پہ چل کے آجاتے ہیں گبھرایا

نہیں کرتے"

ہم تو وفا کے عادی ہیں جوکہتے

تيري محبت

تيري محبت ميري زندگـــي،

تيرا پيــــارميري آرزو،

تيري ياد ميري عـــبادت،

تجهكو پانا ميرا مقـــصد،

تيري راه ميرا سفــــر،

تيرا رسته ميري منــــزل،

تيري چاهت ميري زندگـــي،

تيري جدائي ميری موت ‏

وفاکے پھول مرجھا

وفاکے پھول مرجھا

جائیں توپھرکبھی

نہیںکھلتے..



دنیامیںدل توڑنے

والےبہت مگردل

جوڑنےوالےنہیں

ملتے::



ہم توچلےجائیںگے یہ دنیاچھوڑکر.

مگریادرکھنا

ہم جیسے دوست بچھڑجائیںتو

پھرکبھی نہیںملتے...‏

(قبر)‏

سب سے بڑی حقیقت:

(موت)

سب سےآخری آرام گاہ (قبر)

سب سے بڑا دھوکا

(دنیا)

سب سے بڑی آزمائش

(مال و دولت)

سب سے بڑی مولت

(زندگی)

سب سے بری عادت

(جھوٹ)

سب سے اچھی جگہ

(جنت)

سب سے بری جگہ

(دوزح)

سب سے بہترین کتاب

(قرآن)

سب سے بڑی عدالت

(محشر)‏

گلاب کو زمانے میں

گلاب کو زمانے میں گل نایاب
کہتے ھیں :
 
سلامت رھے وہ گھر جس میں جناب رھتے ھیں :
دور سے آپ کو تحفہ کیا دیں :
 فقط آپ کو سلام کہتے ھی
 ‏

ذرا سی زندگی ہے

ذرا سی زندگی ہے ارمان بہت ہیں.



ہمدردکوئی نہیں انسان بہت ہیں.



دل کادرد سنائیں توسنائیں کس کو.



جو دل کے قریب ہیں وہ انجان بہت ہیں.‏