جمعرات، 16 مئی، 2013

[.........دعا........]‏

[.........دعا........]

جنت کے محلوں میں ھو محل آپ کا

پھولوں کی وادی میں ھو شھر آپ کا

ستاروں کے آنگن میں ھو گھر آپ کا

دعا ھے سب سے خوبصورت ھو مقدر آپ کا عبادت سےدل کوآبادرکھنا.گناھوں سےدل کوآزادرکھنا. ھمیں بھی دعاؤں میں یادرکھنا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں