منگل، 4 جون، 2013

ایک افیمی “

ایک افیمی دوسرے افیمی سے::"یا رتم نماز کے بعد دعا مانگنے مسجد کے مینار پر

کیوں چڑھ جاتے ہو؟"

پہلا افیمی:" یار میں چاہتا ہوں کہ سب سے پہلے میری دعا اللہ میاں تک پہنچے۔"

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں