اتوار، 5 جنوری، 2014

حضرت علی نے فرمایا!

حضرت علی نے فرمایا! منزلیں حوصلوں سے ملتی ہیں! اور حوصلے دوستوں سے ملتے ہیں! اور دوست مقدروں سے ملتے ہیں! اور مقدر انسان خود بناتا ہے.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں