اتوار، 19 جنوری، 2014

واپس چلے جاتے ھیں لوگ ھمارا غم دیکھ کر،

جیسے لھر چلی جاتی ھے کنارا دیکھ کر،



مت دینا ھمارے جنازے کو کندھا،

‏ \.~.' ‏U‏'.~./

کھیں زندہ نہ ھوجاؤں،

تیرا سھارا

دیکھ کر..

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں