پیر، 24 جون، 2013

تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ

1دل جوموسم پیارکی یکم تاریخ سےلاپتہ ہےجن

آنکھوں نےیہ دل

چرایاھےانسےدرخواست ھےکہ وہ یہ دل واپس کردیںورنہ جرمانےمیںاس کادل چرالیاجائےگا

دل کی اطلاع دینےکاپتہ

وفاکی گلی محلہ محبتاںشہرتنھائیاں ڈاکخانہ رسوائیاںخاص مقام جدایاںتحصیل معشوقاںوالی ضعلع عاشقاںوالا....‏

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں