منگل، 25 جون، 2013

روڈپرایکسیڈنٹ

روڈپرایکسیڈنٹ ہوگیاکافی لوگ جمع ھوگۓاک سردار نے بہت کوشش کی کہ اسے دیکھنےکوجگہ ملےلیکن رش زیادہ تھاآخرسردار نےشورمچایاکہ مرنےوالامیراباپ ھےاورسب نےجگہ چھوڑدی اورسردار نےآگےجاکردیکھاتو گدھامراھواتھا.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں