کتاب کا نام رمضان المبارک اور عید الفطر کے مسائل
مصنف
ڈاکٹر ہمایون طارق شیخ
اللہ تعالی نے اپنےبندوں کوآزمانےاوربخشنےکیلےمختلف طریقےاورحیلے وضع کیے ہیں۔ان میں ہی ایک روزہ رکھناہے۔روزےکو اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں غیرمعمولی اہمیت حاصل ہے۔انسان کے ہر نیک عمل کا ثواب سات سو گناہ بڑھادیاجاتاہےلیکن روزےکاثواب اللہ تعالی نےاپنےپاس رکھاہےاور ظاہر نہیں کیا اور فرمایاکہ میرابندہ میرےلئے روزہ رکھتاہےاس لیے اس کابدلہ میں ہی دوں گا۔ماہ صیام تمام مسلمانوں کو اپنےاپنے تقوی اور ایما ن کے مطابق سکون اورایمان قلب عطاکرتاہے۔اس ماہ میں ایک مسلمان تسبیح وتحلیل ،ذکرالہی ، تلاوت قرآن مجید،ادئیگی نوافل، صدقہ وخیرات کرکے،منکرات او رلغوباتوں سے بچ کراپنےآپ کو اللہ کی نظر میں سرخروکرلیتاہے۔زیر نظر کتابچے میں ڈاکٹر ہمایوں شیخ صاحب نے اسلام کے اس افضل ترین فریضہ اور عبادت کے حوالے سے اس کے مختلف پہلووں پر روشنی ڈالی ہے۔اس کےساتھ یہ ہےکہ رمضان کےفورابعد ایک عظیم الشان اسلامی تہوارآتاہے چناچہ اسی مناسبت سے اس پر بھی روشنی ڈالی گئی ہےکہ اس موقع پر اہل اسلام باہم طور پر کس طریقے سے خوشیاں تقسیم کریں۔ فہم قرآن انسٹی ٹیوٹ کابنیادی مقصد ہی یہ ہےکہ دور جدید میں اسلامی تعلیمات کو اس قدر اسان اسلوب میں پیش کیاجائے کہ اس کی تفہیم ہرخاص و عام کے لئے ممکن ہوجائے ۔اور یہ کتاب بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔استدعاہےکہ اللہ ہمیں اس سے کماحقہ استفادہ کرنےکی توفیق عطافرمائے۔(ع۔ح)
اس کتاب کو ڈاونلوڈ کرنے کیلئے ڈاونلوڈ پر کلک کریں

download this book by clicking on download . After download this book go to your download folder and copy this book to your any favourite place ..And paste it there. you must have to install the adobe reader
or foxit reader to view this book and all kinds of Pdf books and files. If you already have installed then ok but other wise if you don't have installed then please install it in your system from below linkClick here to install the Adobe reader
after Download this book,open your Adobe reader or just click on the downloaded book. And view your
this book for free, And Enjoy reading
Thanks to visit
Posted by Muhammad Faran AWK Khan
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں