احساس کے دامن میں تمہیں چھپا رکھا ہے.
دور ہوں تم سے مگر تمہیں سینے سے لگا رکھا ہے۰
یقین نہیں آتا تو قسم لےلو اپنی.
ہر شخص سے تمہیں افضل بنا رکھا ہے۰
دل تو نہیں کرتا کہ دورجاؤںمیں تم سے.
پر کیا کروں کہیں میں نے بھی اپنا گھر بنا رکھا ہے۰
امید ہے کہ تم لوٹ کر آؤ گے اک دن
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں