جب تیرےشھرمیں رہا کرتےتھے،ھم بھی چپ چاپ جیا کرتے تھے،
آنکھوںمیںپیاس ھواکرتی تھی ،
دل میںطوفان اٹھا کرتےتھے،
لوگ آتےتھےغزل سننےھم تیری بات کیاکرتےتھے،
گھرکی دیوار سجانےکی خاطر ھم تیرانام لکھاکرتےتھے
آج اس کی تصویردیکھی تویادآیاکبھی ھم بھی محبت کیاکرتےتھے,
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں