"بنائی کیاخدانے پیاری صورت محمدکی""
"ہواعاشق وہ جس نےدیکھ لی صورت محمدکی""
"کمال حسن یوسف پرفقط عاشق ذلیخہ تھی"
"خداخودجس پہ عاشق ھےوہ صورت ہے محمد کی""
"مسلمانوں کو جب جنت کےدروازے پہ روکیں گے""
"حکم ہوگا کہ جانے دو یہ امت ہے محمد کی""-
%سبحان اللہ
Jan qurban
جواب دیںحذف کریں