پیر، 1 مارچ، 2010

نفرتوں

نفرتوں کےڈرسےمحبت نہ چھوڑدینا



آنسوؤں کےڈرسےھنسنا نہ چھوڑدینا



چاھتوں کےراستوں میں ھوتی ھےھاربھی



کانٹوں کےڈرسےتم چلنا نہ چھوڑدینا



جینامشکل توھےان ظالموں کےشہرمیں



مرنے کےڈرسےتم جینانہ چھوڑدینا



ملنےسےپہلےبچھٹرنےکاخوف بھی ھوگا



بچھٹرنےکےڈرسے تم ملنانہ چھوڑدینا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں