پیر، 1 مارچ، 2010

(قبر)‏

سب سے بڑی حقیقت:

(موت)

سب سےآخری آرام گاہ (قبر)

سب سے بڑا دھوکا

(دنیا)

سب سے بڑی آزمائش

(مال و دولت)

سب سے بڑی مولت

(زندگی)

سب سے بری عادت

(جھوٹ)

سب سے اچھی جگہ

(جنت)

سب سے بری جگہ

(دوزح)

سب سے بہترین کتاب

(قرآن)

سب سے بڑی عدالت

(محشر)‏

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں