جمعرات، 13 جون، 2013
ایک نئی اور روشن صبح
ایک نئی اور روشن صبح کا آغاز اللہ تعالی سے اس دعا کے ساتھ رَبَّنَآ اِنَّنَا سَمِعْنَا مُنَادِیًا یُّنَادِیْ لِلْاِیْمَانِ اَنْ اٰمِنُوْا بِرَبِّکُمْ فَاٰمَنَّاo رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَکَفِّرْ عَنَّا سَیِّاٰتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الْاَبْرَارِoرَبَّنَا وَاٰتِنَا مَا وَعَدْتَّنَا عَلٰی رُسُلِکَ وَلَا تُخْزِنَا یَوْمَ الْقِیٰمَۃِo اِنَّکَ لَا تُخْلِفُ الْمِیْعَادَ۔ (آل عمران:۱۹۳) اے ہمارے رب!ہم نے ایک پکارنے والے کو ایمان کا بلاوادیتے ہوئے سنا(کہ لوگو!اپنے پروردگارپرایمان لاؤ)تو ہم ایمان لے آئے پس اے ہمارے پروردگار!ہمارے گناہ بخش دے، اورہماری برائیاں مٹادے اوراپنے نیک بندوں کے ساتھ ہمارا خاتمہ کر،خداوندا!ہم کووہ سب کچھ عطافرمادے جس کا اپنے رسولوں کی زبانی تونے ہم سے وعدہ فرمایااور قیامت کےدن ہم کو رسوانہ کر تیراوعدہ خلاف نہیں ہوتا۔.
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں