بدھ، 15 جنوری، 2014


اےدل ہروقت دوستوں

میں نے اپنےدل سے کہا

.

اےدل ہروقت دوستوں کو یاد کرناچوڑ دے.

.

دل سےآواز آئ...



دوست توسانسوں میں بھی بستےہیں.

.

تو کیا ہم سانسیں لینا چھوڑ دے..

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں