بدھ، 8 جنوری، 2014

وفاکے پھول مرجھا

وفاکے پھول مرجھا

جائیں توپھرکبھی

نہیںکھلتے..



دنیامیںدل توڑنے

والےبہت مگردل

جوڑنےوالےنہیں

ملتے::



ہم توچلےجائیںگے یہ دنیاچھوڑکر.

مگریادرکھنا

ہم جیسے دوست بچھڑجائیںتو

پھرکبھی نہیںملتے...‏

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں