اس طرح سے نہ ہمیں آزمایا کرو
کبھی تو ہمیں بھی دل میں سمایا کرو.
.
بھول ہی گئے ہو تم ہمیں
ایک مسکال سے تو ستایا کرو.
!
بھیج دو کچھ موج مستی کے ایس ایم ایس
غمگین ایس ایم ایس سے نہ ہمیں رلایا کرو.
.
کردو نہ ایک کال 3 روپے کا
یوں آپنی کالیکٹ کالیں نہ بجایا کرو
.
خرچے اور آپنا لوڈ ہم پر چھوڑو
بس ہماری دوستی کے گيت گایا کرو
.
€'"=how**decide !#to:£leave{you]
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں