بخدمت جناب بیوفا صاحب گورنمنٹ آف پیار۰
جناب عالی ۰۰ مودبانہ گزارش ھےکہ بندہ آپکو بہت چاھتاھے آپ سےملنےکی حسرت بھی رکھتاہےاورآپ کو پیارکرتاہے
مہربانی فرماکر بنده کوایک باردیدارعنایت فرمایاجائے.
حضورکی عین نوازش ہوگی
... پیارکامجرم
کلاس....محبت
سیکشن....زخمی دل
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں