ایک دل اور جھونپڑہ
جمعرات، 8 اگست، 2013
مسافر ہوں
مسافر ہوں
ترے شہر محبت میں ذرا سی دیر ٹھروں گا
چلا جاوں گا اپنے راستے پر
زندگی کی رات ڈھلنے دے
بدن کو مات ھونے دے
رکی ہے جولیوں پر بات ھونے دے
ترا شہر محبت خوب ہے لیکن اسیری کا بہانہ ہے
submit your poetry
and publish with us
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
جدید تر اشاعت
قدیم تر اشاعت
ہوم
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں